khwab main chehra dekhna ki Tabeer
khwab main Chehra (Face) dekhny ki tabeer in urdu pdf book download.khwab main chehra dekhna ki Tabeer in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about Chehra (Face) ki tabeer. Chehra (Face) khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. Chehra (Face) meaning in handi to english. Chehra (Face) kheab main dekhna kisa.

روے (چہرہ)
حضرت ابن سیرین مﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں کو جیسا کہ تھا، اس سے زیادہ خوبصورت دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ اور زندگی زیادہ ہوگی ۔ اور اگر اپنے چہرہ برا اور ناخوش دیکھے تو اس کا مرتبہ کم ہوگا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے چہرے کا رنگ سرخ اور پاکیزہ دیکھے۔ دلیل
ہے کہ روشناس ہوگا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سفید ہے تو دین کی قوت پر دلیل ہے۔ فرمان حق تعالی ہے:
واما الذين ابيضت وجوههم ففي رحمةالله هم فيها خلدون ۔ (اور جن کے
چہرے سفید ہیں ،وہ اللہ تعالی کی رحمت میں ہیں اور اس میں ہمیشہ رہیں گے )۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے چہرے کا رنگ زرد ہے ۔ تو دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر سیاہ ہے تو
خلقت میں رسوا ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سیاہ ہے اور کپڑے سفید ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑ کی پیدا ہو گی ۔فرمان حق تعالی ہے: واذ بشر احد هم بالا نثى ظل وجهه مسودا وهو كظيم ۔ (اور جب ان میں سے جب کسی کولڑ کی کی بشارت دی جاتی ہے تو اس کا چہرہ غصے کے مارے سیاہ ہو جا تا
ہے)۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سیاہ اور گردآلود ہے۔ دلیل ہے کہ وہ مشرک ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے چہرے سے زرد آب نکلتا ہے اور اس کے چہرے پر زخم نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ بیج ہو گیا ہے تو میں اس کے حال کی تباہی پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ہے اور اس کا مال ہو رہی ہے اور کر دیے کہ ہے
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر اپنے چہرے کو خواب میں پانی یا شیشے میں خوب صورت دیکھے یا کوئی کہے کہ تیرا چہرہ خوبصورت ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہوگا ۔اور اگر براد کیچھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا چہرہ سرخ ہے تو دلیل ہے کہ اس کی کسی سے
بحث ہو گی اور غصہ کھاۓ گا۔ اور اگر اپنا چہرہ سپید اور روشن دیکھے تو دلیل ہے کہ توفیق پائے گا۔ اوراگر اپنا چہرہ سیاہ دیکھے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے اور کفر کا خوف ہے۔ فرمان حق تعالی ہے: وما الذين اسود وجوههم اكفرتم بعد ایمانکم۔ (لیکن جن کے چہرے سیاہ ہیں ۔ کیا تم ایمان کے بعد کافر ہوۓ ہو )۔ اور اگر اپنے چہرے پر زخم دیکھے تو دلیل ہے کہ اس قد رغم واندوہ پائے گا۔اور اگر اپنے چہرے پر خراش دیکھے تو اس کے کام اور چودھر میں خلل پڑے گا ۔ اور اگر اپنے دو چہرے دیکھے تو دلیل ہے کہ منافق ہوگا ۔
حضرت دانیال ا نے فرمایا ہے کہ خواب میں چہرہ دکھتا دیکھے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب بہت سے نیک کام کرے گا اور نیک کام کی تو فیق پاۓ گا ۔ حضرت جعفر صادق الہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چہرہ دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے : اول : شرف اور بزرگی ۔ دوئم : ذلت اور حقارت ۔ سوئم : کاموں کا انتظام ۔ چہارم : دین اور دیانت ۔ پنجم : اندو و اور رسوائی ششم : قرض ہفتم: نیکی ہشتم: عبادت کی توفیق ۔