khwab main cheria dekhna ki Tabeer
khwab main cheria dekhna ki Tabeer

khwab main cheria dekhna ki Tabeer | Birds in dream free pdf download

khwab main cheria dekhna ki Tabeer

khwab main Cheria ( Birds) dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. khwab main cheria dekhna ki Tabeer in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about Cheria ( Birds) ki tabeer. Cheria ( Birds) khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. Cheria ( Birds) meaning in handi to english. Cheria ( Birds) kheab main dekhna kisa.

20220929 100951

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چڑیا کو دیکھا با قدر ومرت به مرد نجشک ( چڑیا): ہے۔

اگر چہ پارسا ہو یا نہ ہو۔ اگر دیکھے کہ اس کو دام اور شیلے سے پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ بے قد رآدمی کے ساتھ مکر و حیلہ کرے گا ۔ اور اس کو مغلوب کرے گا۔

اور اگر دیکھے کہ چڑیا کو پکڑ ا ہے تو دلیل ہے کہ باقد رعورت اس پر کامیاب ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس مرد کا مال گوشت کھائے ہوئے اندازے پر اس کو ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چے یا کواس کے گھونسلے سے نکالا تو دلیل ہے کہ اس کور نیچ اور علامت حاصل ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ کہتے ہیں کہ حضرت نمد بن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے چڑیا کے بچے شکار کئے ہیں اور ان کی گردنیں توڑ کر مجھول میں رکھے ہیں تو دلیل ہے کہ بچوں کا معلم بنے گا اور ان کے جسموں میں بیٹریاں سزا کے لئے لگا یا کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سرخ چڑیا کا شکار کیا ہے تو دلیل ہے کہ خوبصورت عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زرد چڑیا پکڑی ہے تو اس سے یہ دلیل ہے کہ بیماری زرد عورت کرے گا ۔ اور اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں چنے یا یا نا فرزند یا غلام ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس اندھی چڑیا ہے تو دلیل ہے کہ بد آدمی حریص کے ساتھ محبت کرے گا ۔ اور کہتے ہیں کہ خواب میں میڈیا کا پانا درویش آدمی کے لئے چھ درہم میں اور تو گر شخص کے لئے کچھ ہزار درہم ہیں ، جو پائیں گے ۔

و خواب میں ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ر ی اور ان کی دلیل ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ چھ یا آواز کرتی ہے اور اس کی آواز کو سنا ہے تو دلیل ہے کہ تعجب انگیز باتیں سنے گا ۔

اور اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں چڑیوں کی آواز شیخ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو بہت سی چڑیاں حاصل ہوئی ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ کسی قوم کی سرداری کرے گا اور بہت سا مال پاۓ گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی پیلے نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر کوئی شخص ایک چیز یاد کیے تو فرزند ہے ۔اور اگر دیکھے کہ بہت سی چڑیاں بولتی ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو شور کر نے والے لوگوں سے کام پڑے گا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چڑ یا کومنہ میں رکھ کر نگل گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند

آۓ گا۔

اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے بہت سی چیڑیاں بخشی ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چڑیا کو مارا یا اس کے ہاتھ میں مرگئی تو دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا اور فرزندمرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چڑیا کا گھونسلالیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند جنگل میں پیدا ہوگا اور بزرگ جسم کا ہوگا۔ حضرت جعفر صادق بانی نے فرمایا ہے کہ چڑیا کا خواب میں دیکھنا تو وجہ پر ہے۔ اول: بادشاه دوم : مال ۔ سوم : مرد بزرگ ۔ چہارم : خوبصورت نام پنجم : قاضی ششم : سوداگر ۔ ہفتم : ڈاکو دی ہشتم جھگڑ الوادی نیم : جماع کے لئے حریص شخص ۔

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *