کچھوا یا گرگٹ خواب میں دیکھنا | کچھوا گرگٹ خواب دیکھنے کی تعبیر

Khwab main girgit dekhna

Khwab main girgit dekhna. kar gadh khwab dekhne ki tabeer kuchh hua kargat khwab dekhne ka manzar. dekhne ka online free download kuchhua.kachhua kargat khwab dekhne ka Shriya.

وزغ ( کچھوایا گرگٹ ): وزع۔ کھویا بگلا۔ حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں وزغ ایک عابد مرد ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے پچھوا پڑا ہے تو دلیل ہے کہ نیک پارسا مرد کا مصاحب ہوگا ۔ اگر دیکھے کہ اس نے کچھوے سے لڑائی کی ہے تو دلیل ہے کہ ایسے مرد سے جھگڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی جگہ بہت سے کچھوے جمع ہوۓ ہیں اور شور ہے کہ مردے گا۔ اور اگر کہ سی جگہ بہت اورشور کرتے : کرتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس جگہ عذاب حق آۓ گا۔

حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے کچھوے کو مارا ہے ۔ اور اس کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ زاہد شخص کو مغلوب کرے گا اور اس کا مال لے گا اور خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کچھوے نے کاٹا ہے تو دلیل ہے کہ زاہد مرد کو رنج پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کچھوے کو پکڑ کر پانی کے باہر خشکی میں ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ زاہد شخص کو کام سے روکے گا اور اس کو نقصان پہنچاۓ گا۔

Check Also

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

MORA Jobs 2023 | Ministry of Religious Affairs Jobs

Ministry of Religious Affairs ministry of religious affairs jobs. ministry of religious affairs application form. …

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *