khwab main jhagra dekhna ki tabeer
khwab main Jhagra dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about Jhagra ki tabeer. Jhagra khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. Jhagra meaning in handi to english. Jhagra kheab main dekhna kisa.

خصومت ( جھگڑ
خصومت ۔لڑائی جھگڑا۔ حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ جھگڑا کیا ہے اور اس پر غالب آ یا ہے ۔ دلیل ہے کہ غالب آۓ گا اور دشمن پر فتح پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دشمن اس پر غالب آیا ہے ۔اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
ی نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس ملک کے حاکم سے جھگڑا اس کو غیر منفعت پہنچے گی ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو حاکم ال آیا ہے۔ دلیل ہے کہ حاکم کیا ہے اور اس پر
گا ۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کے سامنے جھگڑے کے ساتھ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو جائے گی۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ بے وجہ جھگڑا کیا ہے۔ دلیل ہے
کہ لوگ اس سے اندوہ گین ہوں گے ۔ کیونکہ لوگوں کوستا نا چا ہتا ہے۔