khwab main jigar dekhny ki tabeer
khwab main jigar dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about jigar ki tabeer. jigar khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. jigar meaning in handi to english. jigar kheab main dekhna kisa.

جگر دیکھنا
اگر کوئی خواب میں جنازہ لے جاتوں کو دیکھے تو دلیل کہ خواب اتنے لوگوں پر حکومت
جنازہ: کرے گا۔اور اگر دیکھے کہ وہ خودمرا ہے اور اس کا جناز و لے گئے ہیں اور لوگ جنازے کے پیچھے
چلتے ہیں تو دلیل ہے کہ شرف و بزرگی پاۓ گا۔لیکن اس کا دمین خراب ہوگا ۔اور اس قوم پر حکومت کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ خودمردے کا جناز واٹھا کر لے جارہا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کی خدمت کرے گا۔ اور اس سے خیر اور نیکی دیکھے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ لوگ اس کے جنازہ کے پیچھے چلتے ہیں اور ہوا میں ہیں تو دلیل ہے کہ اس شہر کا کوئی بڑا آدمی سفر میں مرے گا۔ اور اگر اپنا جناز و دیکھے کہ زمین پر جارہا ہے تو دلیل ہے کہ سفر کر ے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی پریہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ زندے کا جنازہ لے جار ہے ہیں اور اس کے کہ لوگوں پر ظلم کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ جنازہ ہلکا ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں پر رحم کرے گا اور اس کا حال نیک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ جنازے سے گرا ہے یا لے جانے والوں نے اس کو گرا دیا ہے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبے سے گرے گا اور اس کا کام رک جاۓ گا۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ جنازہ خواب میں تین وجہ پر ہے۔ اول: بزرگی ۔