khwab main jama dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about jama ki tabeer. jama khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. jama meaning in handi to english. jama kheab main dekhna kisa.

حضرت دانیال ﷺ نے فرمایا ہے کہ جماع خواب میں حاجت کا پورا ہوتا ہے ۔ خاص کر اگر دیکھے جماع
. کہ منی اس سے جدا ہوگئی ہے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ کسی سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے نیکی پاۓ گا اور اس کی مراد پوری ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خاندان مالدار ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس سے جماع کیا ہے اس طرح کہ مرد نیچے ہے اور مرد او پر ہے تو دلیل ہے کہ دوسری عورت کرے گا اور اس سے خیر ومنفعت دیکھے گا۔
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اپنی عورت سے یا کسی اور عورت سے دوسرے راستے سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ مردکوئی نالائق حرکت کرے گا اور اس کام میں اس کے لئے نفع نہ ہوگا اور حضوری ٹیم کی سنت کو نگاہ ندر رکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ماں سے یا بہن سے یا کسی اور سے جو اس پر حرام ہے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ قرابت کی محبت اس سے جدا ہو گی ۔اگر وہ زندہ ہے خواہ مردہ ہے ۔ بہر حال غم و اندوہ کی دلیل ہے۔
اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ اگر زندہ ہے تو اس سے خیر اور نیکی دیکھے گا اور مکن ہے کہ حج اسلام کرے اور اگر کسی مری ہوئی عورت سے جماع کرے تو دلیل ہے کہ غمناک اور محتاج ہوگا ۔اور اگر دیکھے کہ مردہ بیگانہ عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ جس کام سے نا امید ہے اس کو کرے گا اور پورا نہ کر سکے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ نا معلوم جوان سے جماع کیا ہے اور آپس میں جھگڑا تھا تو دلیل ہے کہ انجام محبت پر ہوگا اور اس سے خیر ونیکی دیکھے گا اور اگر وہ مرا ہوا جوان معلوم ہے تو اس پر فتح پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ بوڑھے آدمی سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے نصیب سے خیر اور نیکی دیکھے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اسے دوشیز پڑ کی ملی ہے تو دلیل ہے کہ اس سال شادی کرے گا یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ شاہی حرم میں گیا اور جماع کیا تو دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ساتھ جماع کیا گیا ہے تو بھی یہی دلیل ہے کہ اس کا کام بامراد ہوگا ۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ بادشاہ کی طرف سے خوف اور دہشت حاصل ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ مرغ سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی طرف جو شخص منسوب ہے اس پر فتح پاۓ گا۔ گے۔ اور اگر بوڑھا آ کر اس کی شہوت غالب ہے جیسا کہ جوانی میں تھی تو دلیل ہے کہ دین کے کام میں اچھی طرح رغبت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے تابکارعورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ طالب و دنیا مال حرام ہوگا اور اگر یہی خواب کوئی عورت دیکھے تو بھی اس کی یہی تاویل ہے۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اونٹ سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ تختی سے رہائی پاۓ گا اور دشمن پر فتح اور اس کا مال زیادہ اور بلند ہوگا۔ ار کر کے کہا ہے کا کارم را از او مقرب ہوگا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کی عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے نفع پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے حیض والی عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام برا ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مردہ عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام برا ہوگا ۔ یا اس کے خویشوں سے پیوند اور وصلت کرے گا اور اگر وہ عورت زندہ ہے تو اس کے خویشوں سے جدائی کرے گا۔
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ حائضہ عورت سے خواب میں جماع کرنا دنیا کے کاموں کے لئے
آسائش ہے۔
حضرت اسماعیل اشعث ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کی عورت کے ساتھ جو کی تھی جماع
کیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے خیر ومنفعت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نامعلوم جوان شخص سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے اس کو خیر پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ نامعلوم جوان شخص سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا مطلب بادشاہ سے پورا ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ مردہ مرد سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے لئے دعا یا خیرات کرے گا ۔اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے دوسری عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی نیکی دیکھے گی اور اس کی مراد
پوری ہوگی۔ حضرت جعفر صادق بل نے فرمایا ہے کہ خواب میں جماع کرنا جس پرنسل ، سب ہو جاۓ ۔اس کی تاویل نہیں ہے۔