khwab main kise bi jism ky tukry dekhna ki tabeer
khwab main Jism ky tokry ( parts of body) dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about Jism ky tokry ( parts of body) ki tabeer. Jism ky tokry ( parts of body) khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. Jism ky tokry ( parts of body) meaning in handi to english. Jism ky tokry ( parts of body) kheab main dekhna kisa.

جسم کے ٹکرے دیکھنا
کہ قوم کے اجسام زیادہ ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے اپنے اور اہل بیت زیادہ ہوں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے اعضاء کٹ گئے ہیں یا جسم سے گر پڑے ہیں تو دلیل ہے کہ سفر کرے گا۔ اس کے اپنے پراگندہ ہوں گے اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنا جسم کا نا ہے یا پراگندہ ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے اہل بیت اور خویشوں کوشہروں میں پرا گند و کرے گا۔ حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے جسم سے گوشت کا ٹکڑا کٹ گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خیر اور نفع پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا عضو جسم سے جدا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے مال سے کوئی آدمی زور سے کچھ لے گا اور اگر دیکھے کہ اپنے جسم میں سے گوشت کاٹ کر کسی مرغ کے آگے ڈالتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے مال میں سے کسی کو کچھ بخشے گا۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اس کے جسم کا کوئی حصہ اس سے باتیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ خلقت میں رسوا ہو گا۔ فرمان حق تعالی ہے : قالوا انطقنا الذي انطق كل شی ۔ وہ کہیں گے کہ ہمیں اس نے گویائی دی ہے جس نے ہر اک چیز کو گویائی عنایت کی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم کا کوئی حصہ کسی رستے پر جارہا ہے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس پر بھروسہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم میں سے کچھ جدا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے خویشوں میں سے کوئی شخص سفر کو جاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے اعضاء در دکر تے ہیں تو دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ پرندہ اس کے جسم سے گوشت کا ٹکڑالے گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا مال زور سے لیں گے اوراگر دیکھے کہ اپنے گوشت کا نگرا پرندے کے آگے ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے مال میں سے کچھ کسی کو دے گا ۔
اندامها( جسم کے ٹکڑے): حضرت ابن سیرین پسینے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے
اندامہا(جسم
حضرت جابر مغربی پﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے اعضاء میں سے کوئی عضو تباہ ہو گیا ہے تو اس سے دلیل ہے کہ وہ راہ راستی پر نہیں رہا ہے ۔ حضرت فضیل ﷺ نے فرمایا ہے کہ میں نے حضورم کی خدمت میں عرض کیا ۔ یارسول اللہ اسم میں نے ایک بہت برا خواب دیکھا ہے ۔ آپ نے فرمایا کہ کیا دیکھا ہے؟ میں نے عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ لوگوں نے آپ کے جسم سے ایک ٹکڑا کا ٹا اور میری گود میں رکھ دیا ہے ۔ آپ نے فرمایا۔ حضرت فاطمہ ﷺ کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہو گا جو تمہاری گود میں بڑھے گا۔ پھر بچہ پیدا ہوا۔ یعنی حسین ، حضرت فضیل پیش کی پرورش میں بڑے ہوۓ۔