خواب میں شہد دیکھنا کی تعبیر/خوابوں کی تعبیر/خواب نامہ/رات کو خواب میں شہد دیکھنا کی تعبیر/
حضرت کرمانی مﷺ نے فرمایا ہے
انگبین (شہد): حضرت کرمانی مﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد مالوں میں سے تنظیمت اور کاموں میں سے نیکی ہے۔ کیونکہ اس میں دردوں کے لئے شفاء ہے اور شہد بڑا رزق ہے۔
حق تعالی ہے:
فيه شفاء للناس ۔(اس میں لوگوں کے لئے شفا ہے )۔
ا ہے کہ خواب میں کہا تھا یہی وجہ ہے ۔ او روزی حلال ۔ اور شہد ایسا رزق ہے کہ بے منت پہنچتا ہے۔ فرمان حق تعالی ہے: وانزلنا عليكم المن والسلوی۔(اور ہم نے تم پرمن اور سلوی اتارا ہے )
دوم : منفعت ۔سوم : دل کی مراد پانا ۔