khwab main shrab peena ki tabeer
khwab main Sharab( Alcohol ) dekhny ki tabeer in urdu pdf book download. in this artical we are taking about khwabo ki tabeer in urdu. today we know about Sharab( Alcohol ) ki tabeer. Sharab( Alcohol ) khwab main deekhny ki tabeer vedio in hindi. Sharab( Alcohol ) meaning in handi to english. Sharab( Alcohol ) kheab main dekhna kisa.

فقاع خوردن ( جو کی شراب پینا )
حضرت ابن سیرین مﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں فتاع کا
پینا خیر ومنفعت پر دلیل ہے ۔ جو اس کو خادم سے حاصل ہوگی۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے فقالی ہے ۔ دلیل ہے کہ خادم سے غیر منفعت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو فقاع دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو فائدہ پہنچائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ فقاع کا کوزہ گرا
ہے اور وہ بھی گری ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا۔ حضرت ابرانیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب میں نقاع کا پیالوگوں کی خدمت کرنا ہے ۔ ﷺ کہ کا کی ہے۔ کا اپنا اوگور اور اگر دیکھے کہ اس نے فقاع پی ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کمینہ آدمی کی خدمت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے فقاع پی ہے اور شیر میں ہے ۔ تو دلیل ہے کہ منفعت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ترش اور بے مزہ ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو نقصان اور ضرر پہنچے گا۔ حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں فقاع کا پینا چار وجہ پر ہے ۔ اول: