Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web.
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees .Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

غار ( گڑھا): حضرت ابن سیرین بینی نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ غار میں گیا ہے اور اس میں مقیم ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سخت کام میں گرفتار ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ نار
میں گیا ہے اور جلدی نکلا ہے تو دلیل ہے کہ سخت کام میں گرفتار ہو گا اور جلدی خلاصی پاۓ گا۔ – حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ غار میں گیا ہے اور وہ غار روشن ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ قید ہو گا ۔ اور بعض کہتے ہیں کہ کسی سخت کام میں گرفتار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ غار سے باہر نکلا ہے تو دلیل ہے کہ پیار ہوگا اور شفاء پاۓ گا ۔