Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web.
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

یا عورت ۔ اور اگر وہ نہیں ہے کہ اس ) حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ غالیہ حج کا نشان ہے ۔اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ غالیہ مال ہے جو سردار سے ملے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے غالیہ پایا ہے تو دلیل ہے کہ سوداگر مرد نفع پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کی آنکھ پر غالیہ ملا جگہ و حق گزاری کرے گا اور لوگ اس کے لئے دعا کر میں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اس کے کان کےغالیہ (خوشبودار پوڈر ): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غالیہ دانا اور مشہور شخص ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو نالیہ دیا ہے تو دلیل ہےکہ و شخص اس سے ادب اور دانائی سیکھے گا۔نیچے غالیہ ملا ہے تو دلیل ہے کہ اس پر جھوٹ بولنے کی تہمت لگائیں گے ۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غالیہ پانچ وجہ پر ہے۔ اول : ادب اور دانائی ۔ دوم : ثنا اور شاباش۔سوم : حج اسلام ۔ چہارم : مال اور مراد ۔ پنجم : خیر اور منفعت ۔