Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web.
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

غرق شدن ( ڈوبنا ): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ دریا میں ڈوبا ہے اور مرا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس کو ہلاک کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پانی اس کو نیچے لے گیا ہے اور پھر او پر لایا ہے اور مرا نہیں ہے ۔ تو دلیل ہے کہ دنیا کے کام سے ہاتھ اٹھاۓ گا اور دین کی اصلاح اور آخرت کا راستہ تلاش کرے گا۔ حضرت جابر مغربی مین نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ چوپائے کسی مکان یا دکان یا باغ میں نیا کے کام سے کا مغربی ہے
ڈوب گئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ کسی مشکل کام میں عاجز ہوگا اور آخر کار ہائی پائے گا۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ راہ خدا میں ۔اول : بہت سامال ۔ دوم : اقبال سوم : بد مذہب آدمی کے ساتھ صحبت ۔ چہارم : منفعت .