Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web.
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

غزا کردن ( جہاد کرنا): حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ راہ خدا جہادکرنا ﷺ میں جہاد کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا اور اسکے خویشوں کا کام نیک ہو گا اور سب بے نیاز ہو جائیں گے۔ فرمان حق تعالی ہے: ومن يها جرفي سبيل الله يجد في الأرض مراغما كثيرا وسعة۔ (اور جونس راہ خدا میں ہجرت کرے گا ۔ تو زمین پر بہت سا منافع اور کشائش پاۓ گا )۔اور اگر دیکھے کہ اس نے جہاد سے منہ موڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنوں سے منہ پھیر ے گا ۔ فرمان حق تعالی ہے: هل عسيتم ان توليتم ان تفسد وافي الارض وتقطعوا ارحامكم۔ ( کیا قریب ہے تم منہ پھیر واورزمین میں فساد کرو اور قطع رحمی کرو ) ۔ حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ جہاد پر گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ دولت اور نعمت اور بزرگی پاۓ گا۔ فرمان حق تعالی ہے: وفضل الله المجاهدين على القاعدين اجرا عظیما ۔ اور اللہ نے جہادکرنے والوں کو مٹنے والوں پر عظیم عطافرمایا ہے © اور اگر دیکھے کہ اس ملک کے لوگ جہاد کے لئے باہر نکلے ہیں تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہپاۓ گا اور لوگوں کو مغلوب کرے گا ۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ کافروں کے ساتھ تنہا جنگ کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا اور اس کو روزی حلال ملے گی اور عمر دراز ہو گی ۔ فرمان حق تعالی ہے: ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله امواتا بل أحياء عندر بهم يرزقون فرحين بما اتهم الله من فضلہ ۔ ( اور جولوگ اللہ تعالی کی راہ میں قتل کئے گئے ہیں ، رزق دیئے جاتے ہیں ۔ جو کچھ اللہ نے ان کو اپنے فضل سے دیا ہے اس پر خوش ہیں )۔حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جہاد کرنا کچھ وجہ پر ہے۔ اول: خیر و برکت ۔ دوم : نبی اکرم سٹیڈیم کی سنت ادا کرتا ۔ سوم: دشمن پر فتح پانا۔ چہارم : بیاری سے شفاء ۔ ششم نقیمت پانا ۔