Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web. http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

غلام: حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ غلام ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ سخت کام میں گرفتار ہوگا اور اس میں رنجور ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نام لیا ہے یا خر پیداہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کام میں بہتری ہوگی ۔ وبشر ناه بغلام حلیم اور ہم نے اس کا کیا کام کرتی ہے۔ فرمان تعالی۔ حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غلام شادی ہے ۔فرمان حق تعالی ہے: وبشرن حضرت جعفر صادق علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے غلام یا کنیٹر فروخت کئے ہیں ۔ تو بہتری پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ خریدے ہیں تو بد ہیں ۔ غلام اور کنیز کی فروخت سے اگر سونا یا چاندی لے تو تاویل میں برا ہے اور اگر جنسیں لے تو بہتر ہے۔