Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web.
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

غسل کردن ( نہانا ): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دریا میں غسل کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا غم واندوہ کم ہوگا ۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء اور صحت پاۓ گا ۔ اور اگر قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہوگا ۔ اور خوف سے امن میں رہے گا اور اگر قیدی ہے تو خلاصی پاۓ گا ۔
اور اگر دیکھے کہ پانی سے تھوڑ انسل کیا ہے اور ہاتھ منہ دھویا ہے۔ تو دلیل ہے کہ خیر ومنفعت
پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھ کو پانی اور بھی سے دھویا ہے ۔ اگر دوست رکھتا ہے تو اس کی ان سے جدا ہونے پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے غسل کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام ختم ہوگا ۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جنابت سے غسل کرنا دلیل ہے کہ جھوٹ سے پاک ہو گا اور جو زیادتی اور نقصان جنابت کے نسل سے ظاہر ہو گا تجوئے دین پر دلیل ہے ۔