Khwab mein Hath Dekhnay Ki Tabeer

Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.

Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web.http://www haqsach.net

Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.

Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Hand In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

Khwab Ma Hath Dakhny ki tabeer in urdu free pdf download.

دست (ہاتھ): حضرت دانیال ﷺ نے فرمایا ہے کہ دائیں ہاتھ کی تاویل بھائی ہے اور بائیں ہاتھ کی تاویل بہن ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں ہاتھ دراز ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے بھائی یا اس کے شریک کا کام نیک ہوگا۔اور اگر دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھ پھر چھوٹے ہو گئے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کا بھائی اور بہن اس سے منہ موڑ لیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھ کوتاہ ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اپنے بھائی اور بہن سے نفع واپس لے گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھ کٹے ہوۓ اور گرے ہوۓ ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کا بھائی اور بہن اس کی زندگی میں جدا ہو جائیں گے ۔اور اگر دیکھے کہ اس نے دونوں ہاتھ سینے پر رکھے ہوۓ ہیں ۔ دلیل ہے کہ اپنے دوستوں کے لئے غم کھاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کے درمیان ہے اور تالیاں بجاتے ہیں دلیل ہے کہ اس جگہ شادی کرے گا ۔ اوراگر دیکھے کہ تنہا ہاتھ مارتا ہے اور خوش ہوتا ہے ۔ تو غم واندوہ کی دلیل ہے۔اور اگر دیکھے کہ قاضی نے یا بادشاہ نے اس کا دایاں ہاتھ کاٹا ہے ۔ تو حضرت ابن سیرین ﷺ کے قولکے مطابق اس کا بھائی یا بہن یا فرزند مرے گا ۔ اور اگر اس کے دونوں ہاتھ کاٹے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اپنے کسباور مراد سے باز رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے ایک ہاتھ کے ساتھ دوسرے ہاتھ کا پڑا تارا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنوں پرظلم کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا ہاتھ چھری سے کاٹا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا یا اس کا دل کسی میں مشغول ہوگا ۔ فرمان حق تعالی ہے: فقطعن اید بهنّ۔( انہوں نے اپنے ہاتھ کاٹے)۔ اور اگر دیکھے کہ اپنی ہتھیلیاں ایک کو دوسری سے دھوتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنی خویش عورت سے نکاح کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ایک ہاتھ کاٹا ہے اور اس کو پھانسی دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس جگہ کے امیرمعزول ہوں گے۔اور اگر دیکھے کہ چو پاؤں کی طرح ہاتھ پاؤں سے چلتا ہے اور منہ آسمان کی طرف کیا ہے۔ دلیل ہے کہ محال آرزو ڈھونڈے گا اور مشکل سے پوری ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ مادر زادخشک ہے ۔ دلیل ہے کہ صدقہ دینے اور کار خیر سے عاجز ہوگا ۔ حضرت براہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ سوئی سے نیک کئے ہوۓ ہیں۔دلیل ہے کہ اس کی ہمت علم اور دانش کی تعلیم پر ہوگی ۔اور اگر دیکھے کہ اسکا ہاتھ کٹا ہوا ہے اور نہیں جانتا ہے کہدایاں ہاتھ کٹا ہے یا بایاں ، تو دلیل ہے کہ اس کو مصیبت پہنچے گی ۔اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں ہاتھ کٹا ہوا۔ دلیل ہے کہ عمر دراز ہوگی اور گناہ ترک کرنا کارخیر میں مشغول ہوتا ہے۔اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں ہاتھ کسی گناہ کے باعث کاٹا گیا ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹی قسم کھاۓ گا ۔حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنا ہاتھ حلقہ کی طرح گردن میں ڈالا ہوا ہے ۔تو نیک کامنماز اور طاعت اور حج اور جہاداور نیک کام بجالانے پر دلیل ہے۔اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں ہاتھ کٹا ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹی قسم کھاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھبادشاہ وقت کے جسم پر بدل کر لگایا گیا ہے۔ اگر بادشاہ مصلح ہے ۔ تو خیرات اور دین کی صلاحیت پر دلیل ہے اوراگر بادشاہ مفسد اور بے دین ہے تو اس کے دین کے شر اور فساد پر دلیل ہے ۔اور اگر دیکھے کہ اس کا ایک ہاتھدوسرے ہاتھ سے بہت لمبا ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ قوت اور مرتبہ زیادہ ہوگا اور جو کچھ طلب کرے گا پاۓ گا۔اور اگر دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھ نہیں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو اپنے کام پر بھروسہ نہیں ہوگا۔ اور اہلتعبیر نے بیان کیا ہے کہ اپنوں سے نفع پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ اور پاؤں باتیں کرتے ہیں تودلیل ہے کہ اس کا عیش خوش ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے دوست کے لئے مردار مید باندھ کر رکھا ہے ۔ دلیل ہےکہ سارا قرآن ناظرہ پڑھے گا۔حضرت اسماعیل اشعث ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ بادشاہ کے ہاتھ جیسا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور بادشاہی پاۓ گا۔اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں ہاتھ سنہری ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی دولت زائل ہو جاۓ گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنا ہاتھ صابون اور بی سے دھویا ہے ۔ دلیل ہے کہ نا امید ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ جس جانور کی تاویل نیک اس کے بائیں ہاتھ سے نکلا اور دائیں ہاتھ سے باہر گیا ہے ۔ یا دائیں ہاتھ سے نکلا اور بائیں ہاتھ سے باہر گیا۔ دلیل ہے کہ غم سے نجات پاۓ گا اور اس کی عاقبت محمود ہوگی ۔اور اگر وہ جانور تاویل میں بد ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی کمزور پر ظلم کرے گا۔اور اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ خشک ہو گیا ہے ۔ تو اس کے فساد صحت پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کاہاتھ کی زندہ یا مردہ نے اپنے ہاتھ میں پکڑا ہے یا اس کی گردن میں ہاتھ ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر درازہوگی ۔اور اگر دیکھے کہ کسی مشرک سے ہاتھ ملایا ہے تو دلیل ہے کہ وہ مشرک اس کے ہاتھ پر اسلام لائے گا ۔حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہاتھ کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے۔اول: برادر ۔ دوم :بہن ۔سوم: شریک ۔ چہارم: دوست ۔ پنجم: فرزند ششم : رفیق ہفتم : قوت ہشتم : توانائی نہم: ولایت ۔دہم : مال ۔ یاز دہم : محب ۔ دوازدہم : پیشہ اور صنعت وغیرہ۔

Khwab ki tabeer, khwabo ki tabeer in urdr, khwab ki tabeer in urdr, khwabo ki tabeer, khwab tabeer in urdr, khwab nama, tabeer nama, khwab nama in urdu, khwab nama urdu, tabeer nama urdu, tabeer nama in urdu,free tabeer nama, Free tabeer nama in urdu, khwabo ki tabeer online, khwab ki tabeer online in Urdu, Khwab nama urdu online, Khwab ki tabeer by hadees, Online khwab ki tabeer in urdr, Online khwab ki tabeer urdu, online Khwabo ki tabeer in urdu free, Khwab ki tabeer In urdr, Yousaf Nama, khwab dakhna, khwab in Urdu, tabeer in urdr, khwab ma hath dakhny ki tabeer,khwab ma hath dakhny ki tabeer urdu, khwab ma hath dakhny ki tabeer in urdu, khwab ma hath dakhny ki tabeer urdu online free, khwab ma hath dakhny ki tabeer in urdu free download , Khwab ma hath dakhna kasa ha, Khwab ma hath dakhny ki tabeer in urdu free pdf download,khwab ma hath dakhny ki tabeer in hindi ,khwab ma hath Dakhny ki tabeer in Hindi free pdf download, khwab ma hath dakhny ki tabeer in Urdu online

Check Also

Merry Christmas means Urdu in Islam

Merry Christmas 🎄 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں …

Ehsas Ham Qadam Program SMS 8123 Registration

Ehsas Ham Qadam SMS 8123 the government of the Punjab announced ehsas Ham ka dam …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *