Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web. http://www.haqsach.net.
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.
Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Kangan In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.
Khwab Ma Kangan Dakhny Ki Tabeer in Urdu free pdf download.

دست اورنجن ( ہاتھ کنگن یا کڑا): دست اور جن ۔ کڑے جو ہاتھوں میں پہنتے ہیں ۔ حضرت ابن ( یا سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑے عورتوں کے لئے شوہر ہیں اور مردوں کے لئے غم واندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس میاندی کا کڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا
اندوہ کم ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے فرزند یا بھائی پیدا ہوگا۔اور اگر یہ خوں نے اس کو کڑادیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حضرت جابر مغربی چین نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھوں میں کڑے
ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت سے رنج حاصل ہوں گے۔ حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑوں کا دیکھنا پا پیچ وجہ پر ہے ۔اول: ریاست ۔ دوم : حکمت ۔ سوم : مکر ۔ چہارم پنجم پنجم: برادر یا فرزند۔