Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web.http://www.haqsach.net
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.
Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Hand And Face Wash In Dream.
Give Complete Tabeer In Urdu.
Khwab Ma Hath Monh Dhony ki Tabeer In Urdu Free Pdf download

دست در ویشتن ( ہاتھ منہ دھوتا ): دوست وروۓ شتن۔ ہاتھ منہ دھونا۔ حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے ہاتھ اور منہ پانی سے دھویا ہے تو دلیل ہے کہ غم سے نجات پاۓ گا ۔اگر بیمار ہے تو شفاء پاۓ گا ۔ قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ بے ہاتھ منہ دھوۓ نماز پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دین ضعیف ہوگا اور اس کا مال
ہاتھ سے جاۓ گا ۔ حضرت جابر مغربی میلہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ دونوں ہاتھ سے منہ دھویا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے دوستوں سے مدد مانگے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھ اور منہ دھوتا ہے اور اس کا وضو اسی وقت ٹوٹا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے کسب اور کمائی میں عاجز ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا وضونو تا ہے اور پھر ہاتھ منہ دھویا ہے اور نماز شروع کی لیکن تمام نہیں کی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر آخر ہوگئی ہے۔ حضرت جعفر صادق بی ﷺ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کا ہاتھ اور منہ دھویا ہے اور وہ اس میں تامل کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی ۔