Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web. http://www.haqsach.net .
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees
Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Weapons In Dream.
Give Complete Tabeer In Urdu.
Khwab Ma Hathyiar Dakhnay ki tabeer in urdu free pdf download

سلاح( ہتھیار): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ ہتھیار پہن کر بیگا نہ لوگوں ۔اگر میں گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ عام لوگ اس پر زبان درازی کر یں گے ۔ لیکن اس کو کوئی بات نہ پہنچے گی ۔اور اگر دیکھے کہ آشنا جماعت میں ہے تو دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی اپنے آپ کو خواب میں تیر و کمان کے ساتھ دیکھے تو دلیل ہے کہ بزرگی پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ ان اوزاروں سے کہ جن کے ساتھ جنگ کرتے ہیں ۔کوئی چیز ٹوٹ گئی ہے یا ضائع ہوگئی ہے۔ تو کسی بڑے نقصان پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ جنگ اور لڑائی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ جنگ اور جھگڑے میں پڑے گا ۔اور اگر دیکھے کہ کوئی اس کو لے گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس شخص کو نقصان پہنچاۓ گا۔حضرت جابر مغربی پی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے اس کو بھی کیا ہے ۔اور اس شخص کاپی نہیں ہے کہ کون ہے؟ دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس زخم میں پیپ جمع ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال جمع کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس زخم سے گوشت اور ہڈی ٹوٹ گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس آدمی سے مال اور نعمت حاصل ہوگی ۔اور اگر دیکھے کہ لڑائی میں کسی کا ہاتھ کاٹ دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو سخت بات کہے گا اوران کے درمیان جدائی پڑے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کا سر کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال ملے گا ۔ حضرت جعفر صادق بیہ نے فرمایا ہے کہ خواب لڑائی کا اوزار کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ اول : قوت ۔ دوم : بزرگی ۔ سوم: دولت ۔ چهارم: ولایت پنجم ریاست خشم قلعہ ۔