حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس جمی تھا۔ دولت کی زیادتی کی دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم نگینہپر آبلہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندازے پر اس کو مال ملے گا۔حضرت کرمانی یہ کہ وہ خواب میں ویسے اس کی دلیل ہے کہ اس حضرت کرمانی ﷺ نے فرمایا ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ خواب میں دیکھے اس امرکی دلیل ہے کہ اس کوحرامحضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ جسم پر آبلہ کا دین پر کیا وجہ پر ہے ۔ اول: زیادتی مال ۔ دوم : عورت ملے گی ۔سوم : بچہ پیدا ہوگا۔ چہارم : مراد پوری ہو گی ۔ پنجم: اگر آبلہ سفید ہے تو خوف سے امن پاۓ گا۔