Khwab mein Kaghaz Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Khwab mein Kaghaz Dekhna
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web.http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خواب میں کاغذ دیکھنے کی تعبیر
کاغذ : حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاغذ مال اور بزرگی ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کے پاس سفید اور پاکیزہ کاغذ ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال اور بزرگی پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا کاغذ پانی میں گلا ہے یا آگ میں جلا ہے تو دلیل ہے کہ اس قد راس کی بزرگی اور مال کا نقصان ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی مﷺ نے فرمایا ہے
کہ خواب میں کاغذ علم اور دانش ہے ۔اگر دیکھے کہ اس ابراہیم نے فرمایا ہے کہ کان ظلم اور دان ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے کاغذ میں تو دلیل ہے رفیق اور علم سے شرت پائے گا۔ اور اگر صاحب خوب مفسد اور جاہل ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔ حضرت جعفر صادق ڈی نے فرمایا ہے کہ خواب میں کاغذ کادیکھنا چا روجہ پر ہے ۔اول بعورت ۔ دوم: بزرگی سوم : دولت ۔ چہارم مکر اور حیلہ ۔