Khwab mein Kai Tarah K Pathar Dekhnay Ki Tabeer:
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Khwab mein Kai Tarah K pather Dekhnay ki tabeer
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خواب میں کئی طرح کے پتھر دیکھنےکی تعبیر
( کئی طرح کے پتھر ): حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کادیکھناد وجہ پر ہے۔ اول: مال۔ دوم، رئیس ۔اور نرم پتھر کی منفعت بہت زیادہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سفید پتھر لیا ہے تو دلیل ہے کہ خوش خلق رئیس سے اس کی صحبت ہو گی اور اس سے نفع پاۓ گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس نے سیاہ پتھر لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عرب کے رئیس صحبت ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سرخ پتھر لیا ہے تو دلیل ہے کہ مفسد سردار سے اس کو آرام پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر گیا ہے ۔ اور دامن کوہ سے بہت سے پتھر لایا ہے اور دیکھے ہیں ۔اگر سفید یا سادہ میں تو نفاق کی دلیل ہے ۔
حضرت ابن سیرین بینی نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھناتی ہے ۔اگر دیکھے کہ پانی کے نیچے جمع کیے ہیں تو دلیل ہے کہ مکر اور حیلے سے مال جمع کرے گا ۔اور اگر دیکھے کہ پتھر پہاڑ سے تراشا ہے تو دلیل ہے کہ کسی بزرگ سے مال جمع کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر پتھر ڈالا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال پاۓ گا۔
حضرت جابر مغربی نبیﷺ ن فرمایا ہے ۔
دیکھے کہ اس نے کسی پر پتھر ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ وہ
اس پر تہمت لگاۓ گا۔
حضرت جعفر صادق ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھر کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ اول: مال ۔
دوم : سرداری ۔سوم : کاموں میں گنتی ۔ چہارم: محنت کی کمائی ۔