Khwab mein Kaji Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Khwab mein Kaji Dekhna
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خواب میں چری دیکھنے کی تعبیر
کارد(چری): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری فرزند ہے اور چھری کا خلاف عورت ہے ۔اگر خواب میں دیکھے کہ چھری اس کے ہاتھ میں ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چھری کے ساتھ اور ہتھیار بھی ہیں تو بزرگی اور ر ہے پر دلیل ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے
کہ خواب میں میری باندھے ہوۓ ہیں اور ہاتھ میں چری ہے تو دلیل ہے کہ اس کو کسی سے پناہ اور قوت ہوگی ۔اور بعض کہتے ہیں کہ غلام چری بنانا سیکھے گا۔حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ چھری میان سے باہر نکالی ہے تو دلیل ہےکہ اس کی عورت کے ہاں لڑکا ہ اور اگر دیکھے کہ تھری میان میں ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا باپ یا اس کے باپ کے خویشوں میں سے کوئی مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے جسم کو چھری سے زخمی کیا ہے تو دلیل ہے کہ جسم کےزخم کے مطابق اس کو نقصان پہنچے گا۔ اگر دیکھے کہ چھری سے کوئی چیز تراشی ہے تو دلیل ہے کہ خیر ومنفعت پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ چھری میں رخنہ پڑا ہے ۔ باز نگارانگا ہے یا کوئی عیب ظاہر ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہوگا۔ حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری کا دیکھنا سات وجہ پر ہے ۔اول: دلیل ۔ دوم : فرزند سوم : فتح ۔ چہارم: ناو۔ پنجم : برادر پیششم : توانائی ہفتم : ولایت ۔