Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com .Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.
خواب میں کاجی دیکھنے کی تعبیر
کاجی: کا جی ایک قسم کا کھانا ہے ۔ حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے ۔اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے روغن کنجد اور روغن بادام کے ساتھ کا جی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر خیر و منفعت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ
روغن اور شہد کے ساتھ
کھائی ہے تو دلیل ہے۔
کہ اسی قدر راحت پاۓ
گا ۔اور اگر دیکھے کہ روشن اور دہی کے ساتھ کھائی ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے اس کو تھوڑی منفعت حاصل ہوگی ۔اور اگر دیکھے کہ ترش چیز کے ساتھ کھائی ہے تو غم واندوہ اور اندیشے کی دلیل ہے ۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے شہر میں چیز کے ساتھ کا بھی کھائی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو آسانی سے مال ملے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ترش چیز کے ساتھ کھائی ہے تو ترشی کےمطابق غم واندو و پر دلیل ہے۔