Khwab mein Kalai Dekhnay Ki Tabeer:
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www .haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

:خواب میں کلائی دیکھنے کی تعبیر
الله ساعد ( کلائی): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ ہاتھ کی کلائی خواب میں دوست اور معتبر شریک ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی کلائی قوی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو دوستوںاور شریکوں سے خیر و منفعت پہنچے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی کلائی ٹوٹی ہے تو دلیل ہے کہ دوست اور شریک
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ کی کلائی پر بہت سے بال ہیں ۔ دلیل ہے کہ دوست اس سے جدا ہوں گے اور وہ چمگین ہو گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنی کلائیسے بال مونڈے ہیں ۔ دلیل ہے کہ قرض سے سرخرو ہوگا ۔