Khwab mein Kapra Libas Dekhnay Ki Tabeer:
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

: کپڑا،لباس دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین مﷺ نے فرمای ہے خواب کپڑا اکسب اور مرد کا نامہے۔ اگر اپنے کپڑے اچھے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کسب اور کام بد ہو گا۔اور اگر بادشاہ خواب میں اپنے کپڑے سیاہ دیکھے تو اس کی نیک حال کی دلیل ہے ۔اور اگر رعیت اپنے کپڑے سیاہ دیکھے تو غم واندوہ کی دلیل ہے ۔ اور زرد کپڑا خواب میں بیماری ہے اور سرخ کپٹر اخواب میں خوشی ہے اور توفیق طاعت ہے۔ دلیل یہ ہے کہ سبز کپڑا بہشتیوں کا ہے۔ وہ بھی اچھا ہے ۔فرمان حق تعالی ہے: عاليهم ثياب سندس خضر و استبرق ۔(ان کے اوپر سبز ریشم کے جامے ہیں )۔ اور سفید کپڑا خواب میں دھویا ہوا دیکھنا آدمی کے کام بننے کی دلیل ہے ۔ اور نیلا کپڑا نقصان کی دلیل ہے اور جلا ہوا کپڑ اعورتوں کی دلیل ہے ۔ جو بادشاہ کے باعث سے ہے اور پھٹا ہوا کپڑ اراز کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے ۔ اور پشمینے اور نمدے اور ٹاٹ کا کپر امال اور مراد کے حاصل ہونے پر دلیل ہے اور بیتھڑے لگا ہوا کپڑا درویشی اور تنگدستی کی دلیل ہے ۔ اور میلا کپڑا خواہ کسی قسم کا ہو ،اندوہ اور غم کی دلیل ہے، رکانڈی کپڑا ملامت اور بدی کی دلیل ہے اور چو پاؤں کے پوست کا جامہ خیر اور منفعت کی دلیل ہے ۔ اور بے درز کپڑا اکفن کی شکال پر دلیل ہے کہ اس کے دین کے کام پورے ہو گئے ہیں لیکن اس کی عمر بھی آخر کو پہنچ گئی ہے ۔ اور اگر دیکھےکہ گدھے کا چپڑا پہنے ہوئے ہے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائیگا۔