Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Khwab mein Karak/ Tandar Dekhnay Ki Tabeer Every Dream.Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com.Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.
:خواب میں کڑک دیکھنے کی تعبیر
تندر( کڑک): تندر یعنی کڑک کو خواب میں دیکھنا حاکم اور عام لوگوں سے خوف اور دہشت ہے۔ حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص کڑک کو بارش کے ساتھ دیکھے تو دلیل ہے کہ لوگوں کو خوف اور دہشت کم ہوگی اور نعمت اور خیر زیادہ حاصل ہوگی۔اور اگر دیکھے کہ بارش سخت برستی ہے اور کڑک بھی سخت ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب ماں باپ کی دعا سے خوف کھاۓ گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی پﷺ نے فرمایا ہے
کہ تھوڑی رعد کا کڑ کڑ انا اور تھوڑی بارش زاہد اور
صالح لوگوں کی دعا سے دہشت ہے۔رت نے بادشاہ کا غصہ پینا پارچ وجہ پر ہے ۔اول: عذاب ۔ دوم : حکومت سوم : زحمت ۔ چہارم : بد اگر کوئی شخص خواب میں کڑک کی آواز بر سنے کے وقت سے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں خیر و برکت ظاہر ہوگی ۔اور اگر دیکھے کی بارش اور کڑک اور بجلی ہے تو دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگوں کو بادشاہ سے خوف اور دہشت ہوگی۔اور اگر کوئی دیکھے کہ بارش میں اولے بھی پڑتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس ملک میں فتنہ اور عذاب اور ہلاکت پر پا ہوگی ۔ اور گر کوئی دیکھے کہ بجلی سخت کڑ کڑائی ہے تو دلیل ہے کہ آواز اور ہیبت بادشاہ کی اس ملک میں چھا جاۓ گی ۔اور اگر دیکھے کہ کڑک اور بجلی اور ہوا تاریک ہے تو دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ ظاہر ہوگا