Khwab mein Karwan Qaflah Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web. http://www.haqsach.com.Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خعاب میں قافلہ دیکھنے کی تعبیر
کاروان ( قافلہ ): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے۔اگر خواب میں دیکھے کہ قافلے کے ساتھ راہ میں ہے اور اہل قافلہ مصلح اور پارساء ہیں ۔ تو اس کے کام کی خبرو صلاح پر دلیل ہے ۔اور اگر دیکھے کہ قافلے والے مفسد اور بدخو ہیں تو اس کی تاویل خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ سوار ہے اور پورا سامان رکھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو نعمت حاصل ہو گی اور اگر دیکھے کہ قافلہ میں پیادہ ہے اور اس کے پاس سامان نہیں ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے
۔اگر دیکھے کہ قافلہ کے ساتھ گھر میں آیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر کام کشادہ ہوں گے اوراگر اس کے خلاف دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے کام رک جائیں گے ۔