Khwab mein Kasah/ Piyala Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Khwab mein Kasah /Piyala Dekhnay Ki Tabeer
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خواب میں پیالہ دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین میسی نے فرمایا ہے کہ لکڑی کا پیالہ جب کہ اس میں کوئی کھانے کی چیز ہے اور اس نے کھائی ہے ۔اس قد رسفر سے حلال کی روزی پاۓ گا اورکاسه( پیاله):ٹھیکری کا پیالہ خواب میں روزی ہے ۔اور خالی پیالہ عاجزی اور فرد ماندگی ہے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے
کہ کھانے کا پیالہ برکت اور منفعت والا خادم ہے کہ جس کے ہاتھ پر خیرات ہوتی ہے اور صلاح کے وقت مال کی تقسیم کرتا ہے۔ اورسونے اور چاندی کا پیالہ کہ جس میں کھانے کی چیز ہے حرام کی روزی ہے ۔اور کا سہ سکہ اور قلعی کا تھوڑی روزی پر مشتبہ ہے اور بلور کا پیالہ اسی پر دلیل ہے اور خالی پیال مفلسی پر دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اپنے پیالہ میں خوش ذائقہ اور شیر میں چیز رکھتا ہے تو دلیل ہے کہ نعمت اور مال پائے گا۔ اور اگر نا خوش اور ترش چیز دیکھے تو غم اور اندیشہ پر دلیل ہے ۔