Khwab mein Kashadgi Dekhnay Ki Tabeer:
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.Exact Tabeer Of Khwab mein Kashadgi Dekhna Are Available On Our official Webhttp://www.haqsach.com .Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خواب میں کشادگی دیکھنے کی تعبیر
فرانی ( کشادگی ): حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ تنگ جگہ سے کشادہ میں آیاسے پاتختی سے آسانی ہوئی ہے تو دلیل ہے کریم ہوگا اور اندوہ سے نجات پاۓ گا۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ گھر اس پر کشادہ ہوا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کے عیال پر روزی فراخ ہوگی ۔اوراگر دیکھے کہ گھر اس پر تنگ ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس پر اور اس کے عیال پر روزی تنگ ہوگی ۔اوراگر دیکھے کہ گھر اس پر تنگ ہو کر پھر فراخ ہوا ہے تو دلیل ہے کہ شریعت اور دین کی راہ اس پر سیدھی ہو گی ۔ حاصل یہ ہے کہ تنگ چیزوں کا فراخ ہونا سب طرح کے کاموں میں کشائش اور چیزوں میں برکت پر دلیل ہے ۔