Khwab mein Kateera Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com.
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خوب میں کتیرا دیکھنے کی تعبیر
کتیرا (ایک ا ( ایک گوند ہے ): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے ۔کہ کمتر اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اسی قد رمرد بخیلسلامتی کے ساتھ اپنے وطن کو پہنچے گا۔ اوراگر فاسق دیکھے تو تو بہ کرے گا۔حضرت جع صادق نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس کرو ہے۔ تو دلیل ہے کہ پارسا عورت سے منفعت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کدو کی تیل جڑ سے اکھاڑی ہے۔ تو دلیل ہے کہ کسی سردارعورت سے منفعت پاۓ گا ۔اور اگر دیکھے۔ کہ اس نے پکا ہوا کدو کھایا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی۔ اور و و عبادت کی توفیق پاۓ گا۔