Khwab mein Kawa /Zaag Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Khwab mein Kawa /Zaag Dekhnay Ki Tabeer Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com.Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

:خواب میں کوا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوا فاسق اور بددین اور جھوٹا آدمی ہے۔اور اگر دیکھے کہ اس نے کوا کپڑا ہے تو دلیل ہے _کہ کسی ایسے آدمی سے ملے گا جس کی کوے کیصفت ہوگی اور بے ہودہ کام میں مشغول ہوگا۔اور اگر دیکھے کہ کوے کو مارا ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ کا فراورفسادی لوگ اور چور جمع ہوں گے ۔اور اگر دیکھے کہ کوے کا شکار کیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی جگہ سے جھوٹ کے ساتھ مال پاۓ گا
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ کوے کو خوامیں دیکھنے کی تاویل ہندوستانی کنیر سےاور وصیتاور .اگر دیکھے کہ کوے کا پیڑ ا ا تارا ہے تو دلیل ہے کہ مسافر عورت سے زنا کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کوے کو مارا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اہل بیت کو نقصان پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سے کوے ہوا میں آتے ہیں اور گزرتے ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ اس ملک میں ان کوؤں کے برا پر لشکر آئے گا۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔