Khwab mein Khajoor Khurma Dekhnay Ki Tabeer:
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Khurma Dekhnay Ki Tabeer
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About Khurma Dekhnay Ki Tabeer To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خواب میں کھجور دیکھنے کی تعبیر
متاع ہے کہ خرما کے اندازے پر خر مﷺ نے فرمایا ہے خر ما خواب میں مال اور مراد ہے ۔ اگر اہل علم سے ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا علم زیادہ ہو گا اور اگر سوداگر ہے تو دلیل ہے کہ اس کا مال زیا دہ ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ فر ما کھایا ہے اور اس کی تنفصلی باہر ڈالی ہے تو دلیل ہے کہ وراثت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کچا ر ما کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے فرزندوں کی میراث کھاۓ گا ۔ اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں کھجور کا درخت ہے اور بہت پھل لگا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی کو ملے گا اور اس سے نفع پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ وہ خر ما کا درخت جڑ سے خشک ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ ان کے درمیان جدائی پڑے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں کھجور خشک تھی اور وہ ہنر ہوگئی ۔ اگر پیار ہے تو شفاء پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کھجور
۔
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا
خواب میں خشک خر ماد بین پاک اور مال حلال دلیل ہے اور تا ز وخر ما آنکھ کی روشنی اور مال حال اور
نیک فرزند کی دلیل ہے ۔