Khwab mein Khansi Dekhnay Ki Tabeer:
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web. htt
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خوب میں کھانسی دیکھنے کی: تعبیر
سرفہ( کھانسی): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے خواب میں کھانسی پانچ وجہ پر ہے۔اول : ترکھانی ۔ دوم: خشک کھانسی ۔ سوم : بلغمی ۔ چہارم : جس میں خون نکلے ۔پنجم : جس میں صفرا نکلے۔اگر خواب میں دیکھے کہ کھانستے وقت بالغم نکلی ہے تو دلیل ہے کہ کے آگے موجود و بلا کی شکایت کرے گا ۔ یامال کی شکایات جو ضائع ہو گیا ہے ۔اور اگر دیکھے کہ اس کو خشک کھانسی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی شکایت محال اور بے ہودہ سے ہوگی ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کو تر کھانسی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اپنوں سے شکایت ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ کھانی خون کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کوفرزندوں کی شکایت ہوگی۔ اور اگر اس کو فراے کمائی ہے تو میں ہے کہ ہر ایک کی شکایت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہکوئی سردار کھانستا ہے ۔ دلیل ہے کہ دین کا غم خوار ہوگا۔
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے
۔اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو کھانسی آتی ہے ۔تو ناتوانی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کھانسی اس گلے میں رہ گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت کا وقت قریب ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو بڑھوں کی کھانسی ہے کہ بلغم کرا تا ہے ۔ دلیل ہے کہ تم اور محنتسے نجات پاۓ گا۔ حضرت جعفر صادق نبی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر خواب میں دیکھے کہ کھانستا ہے تو دلیل ہے کہ اسکو بادشاہ کی طرف سے آفت پہنچے گی ۔