Khwab mein Khondi Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Khwab mein Khondi Dekhna.Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web.http://www.haqsach.comHere Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خواب میں کھونڈی دیکھنے کی تعبیر
قمع ( کھونڈی): حضرت ابن سیرین برﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کھونڈی غلام یا کثیر ہے ۔اور پی بڑی کھونڈی پر کر نے والی ہے ۔اور اگر دیکھے کہ اس نے چوٹی کھونڈی خریدی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب چھوٹا غلام یا کنیز چھوٹی خریدے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی کھونڈی ٹوٹی ہے یاضائع ہوئی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو ایسے مرد کی صحبت سے جدائی ہوئی جس سے اس کو مارتا ہے کہ اس سے مروی محبت اور اگر دیکھے کہ اس کی کھونڈی چاندی کی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کی نیک مرد اور نیک رائے سے محبت ہوگی ۔اور اگر دیکھے کہ کھونڈی لوہے کی ہے تو دلیل ہے کہ قوی راۓ اور بہادر مرد سے اس کی صحبت ہو گی اور وہ اس سے خیر ومنفعت پاۓ گا۔