Khwab mein Kitab Parhna Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.comHere Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خواب میں کتاب دیکھنے کی تعبیر
کتاب خواندن ( کتاب پڑھنا): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تفسیر کی کتاب پڑھتا ہے ۔تو دلیل ہے کہ راہوین اور زہد کی طرف مائل ہو گا
اور اس پر بستہ کام کشادہ ہوں گے ۔اور اگر دیکھے کہ فقہ کی کتاب پڑھتا ہے ۔تو دلیل ہے کہ ناکردنی کاموں سے رکے گا۔ اور اگر دیکھے کہ تواریخ کی کتاب پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کے نزدیک صاحب راۓ ہوگا ۔اور اگر دیکھے کہ اصول کی کتاب پڑھتا ہے ۔تو دلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہوگا۔ کہ نفع رنج سے حاصل کرے گا۔