Khwab mein Kodna Dekhnay Ki Tabeer:
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Khwab mein Kodna Dekhnay Ki Tabeer
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our Web. http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About Khwab mein Kodna Dekhnay Ki Tabeer See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

:خواب کودنے کی تعبیر
جستن ( ): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی جگہ سے کو دا ہے تو دلیل ہے کہ حال میں تبدیلی ہوگی ۔ اور اگر دور کودا ہے تو دور کا سفر کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاتھ میں لکڑی یا نیزہ ہے اور اس کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ کودتا ہے تو دلیل ہے کہ مدد کے لئے کسی قوی مرد پر اعتماد کرے گا تا کہ وہ کام اس کے منشاء کے مطابق ہو جاۓ اور اگر دیکھے کہ دیوار سے کودا ہے اور چو پاۓے پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ ہلاک ہوگا ۔اور اگر دیکھے کہ چوبارے پر کودا ہے اور گھر دب گیا ہے اور وہ مر گیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت اس سے جدا ہوگی اور پھر اس کے پاس آۓ گی۔اور اگر دیکھے کہ زمین سے ہوا پر کودا ہے اورقبلہ کی طرف رخ کیا اور پھر اپنے آپ کو کعبہ یا مکہ یامد بند شریف میں دیکھا ہے ۔
یہ سب حج کی دلیلیں ہیں
۔اور اگر دیکھے کہ نامعلوم مقام سے نامعلوم مقام کی طرف کودا ہے تو دلیل ہے کہ ہلاک ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ شگون کے ساتھ کو دا ہے اور ادھر لٹکا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس پر عیش تباہ ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ ہوا میں کودا ہے اور پرندے کو پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ اپنی عورت چھوڑے گا اور دوسری عورت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چوب یا عصا کے ساتھ ایک جگہ سے دوسری جگہ پر کودتا ہے تو دلیل ہے کہ رنج و اندیشہ سے ، ہائی پاۓ گا اور اس کا کام انتظام سے ہوگا ۔