Khwab mein Koray Lagna Dekhnay Ki Tabeer:
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer of Khwab mein Koray Lagna Dekhnay Ki Tabeer
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

:خواب میں کوڑےلگنےکی تعبیر
زون ( کوڑے لگنا): حضرت دانیال بی ﷺ نے فرمایا خواب دیکھے کہ کو کوڑے لگے ہیں ۔اس طرح کے مار کا نشان ظاہر ہے ۔ یا اس کوستون سے باندھ کر اس قدر مارا ہے کہ اس سے خون نکلا ہے ۔اس کی تاویل بد ہے۔
حضرت ابن سیرین میسی نے فرمایا ہے ۔اگر کوئی خواب میں کوڑوں سے پٹے ۔ دلیل ہے کہ اس
کو مال حرام ملے گا۔ خاص کر اگر دیکھے کہ اس کے جسم سے خون نکلا ہے اور اس کا جسم بھی خون آلود ہو گیا
ہے ۔ اور اگر اس کے جسم پر خستگی ظاہر ہو جاۓ تو دلیل ہے کہ اس قدر ہرایک سے فائدہ پاۓ گا ۔ اور
بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ نیا کپڑا پہنے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی
بﷺ نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ اس کی پشت پر کوڑے لگے ہیں اور
مارنے والے کا پیٹ نہیں ہے تو دلیل ہے کہ اس کا دین اور دنیا کا شغل نیک ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کوکوڑ امارا ہے ۔اس طرح کہ کوڑا پارہ پارہ ہو گیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ
اس کے اہل خاندان پراگندہ ہوں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو سی نے بے شمار تازیانے مارے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کوم پنچے گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے تازیانہ مارا۔ دلیل ہے کہ کسی بد دین اور منافق آدمی سے غمگین ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ کوتوال نے اس کو تازیانہ مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس کو حکومت دے گا اور
اس کا کام نیک ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو ڈھیلے سے مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے منفعت پائے گا ۔اور اگر دیکھے کہ ڈھیلا اس کی پشت پر مارا ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی اس کو رسوا کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ پرتھپٹر مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے بڑی بات سنے گا ۔
حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کو کسی مردے نے مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ سفر سے نفع پاۓ گا ۔ یا گیا ہوا مال واپس ملے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ مردہ ہے اور کسی نے اس کو مارا ہے ۔
تو میدین کی قوت کی دلیل ہے ۔