Khwab mein Kosar Hoz Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer of Khwab mein Kosar Hoz Dekhnay Ki Tabeer Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About Khwab mein Kosar Hoz Dekhnay Ki Tabeer. To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

:خوب میں حوض کوثر دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے ۔اگر خواب میں دیکھے کہ قیامت قائم ہے اور لوگوں کو حوض کوثر : حوض کوثر پلاتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ ایسا بادشاہ ظاہر ہوگا جولوگوں میں عدل وانصاف کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کوثر سے ایک پیالہ پیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی موت اسلام پر ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کوثر کے آس پاس پھر کر پانی مانگا ہے اور اس کو نہیں ملا ہے۔ دلیل ہے کہ نبی پاک سر قیام کے دوستوں کا دشمن ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ نبی کریم ٹی ٹیم نے اس کو حوض کوثر کا پانی دیا ہے اور اس نے پیا ہے تو دلیلکسانی را برای کرانی ہے
حضرت ابراہیم کر بانی ﷺ نے فرمایا ہے
۔ اگر دیکھے کہ اس نام حوض کوثر پر لکھا ہوا ہے اور اس نےپیالہ اٹھا کر پانی پیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی عالم سے محبت ہوگی اور دونوں جہانوں کی مراد پاۓ گا۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے حوض کوثر سے پانی پیا ہے اور پانی گدا! ہے تو دلیل ہے کہ خواب دیکھنے والا منافق ہے اور اس کو قرآن و حدیث سے علم نصیب نہ ہو گا ۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ حوض کوثر اسی طرح کا ہے کہ جس طرح حدیث شریف میں آیا ہے اور اس نے آپ کوثر پیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس شخص کا حق تعالی کے نزدیک بڑا مقام اور مرتبہ ہے اور وہ بارگان دین میں سے ہوگا ۔