Khwab mein Kotwal/ As Dekhnay Ki Tabeer
Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer Of Every Dream.
Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web.http://www.haqsach.com
Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About To See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

خواب میں کوٹوال دیکھنے کی تعبیر
عس ( کوتوال ): حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ کوتوال کے ساتھ پھرتا ہے اور اس کے ساتھ نیک لوگ ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کو خیر ومنفعت حاصل ہو گی ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو شرارت اور نقصان پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کوتوال نے اس کو پکڑا ہے اور نقصان پہنچایا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کے ملازموں سے رنج اٹھاۓ گا۔اور اگر دیکھے کہ اسکو کوتوال سے ملامت نہیں بچی ہےتو خیر و نیکی پر دلیل ہے۔ ©
حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ کوتوال نے اس کے کپڑے اتارے ہیں یا اس کو قید خانہ میں ڈالا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کو بادشاہ کے آدمیوں سے نقصان پہنچے گا اور بے حرمتی دیکھے گا ۔اور اگر خواب میں دیکھے کہ وہ کوتوال کے پاس سے بھاگ گیا ہے اور کوئی اس کو نہیں پکڑ سکا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو تھوڑ ارنج پہنچے گا۔