Khwab mein Kunwan Dekhnay Ki Tabeer

Khwab mein Kunwan Dekhnay Ki Tabeer:

Online Khwab Nama. Our First Periority To Provide You A Correct And Exact Tabeer of Khwab mein Kunwan Dekhnay Ki Tabeer

Exact Tabeer Of Every Dream Are Available On Our official Web. http:http://www. haqsach. com

Here Tabeer Are taken By Yousaf Nama And We Also Give Tabeer By The Way Of Hadees.Hope You Read Today’s Tabeer Titel.So,Today We Discuss Tabeer About Khwab mein Kunwan Dekhnay Ki Tabeer See Harmer In Dream.Give Complete Tabeer In Urdu.

:خواب میں کنواں دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ کنوئیں کی اصل تاویل میں عورت ہے۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی جگہ کنواں کھودتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنواں کھود نے میں کوئی اس کی مددکرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس میں اور اس عورت میں کوئی وکیل ہے اور چاہتا ہے کہ مکر و حیلہ سے اس عورت کی شادی کراۓ ۔ کیونکہ کہاوتوں میں کنواں کھودنا مکر وحیلہ ہے کہ فلاں فلاں کے لئے کنواں کھودتا ہے۔ یعنی اس کے ساتھ بدی اور مکر کرے گا ۔ اور خواب میں کنوئیں کا پانی عورت کا مال ہے ۔ اوراگر کوئی دیکھے کہ اس نے کنوئیں کا پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا مال کھاۓ گا۔ اور اگر کنوئیں سے پانی پیا کہ جو پختہ اینٹ سے نکلا تھا۔ یہ عورت کے مال پر دلیل ہے۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ کنواں کھودنے سے پانی نہیں نکلا ہے تو دلیل ہے کہ مفلس عورت سے شادی کرے گا ۔حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کنوئیں کا پانی پینے میں خوش ذائقہ ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا مال نفرت سے لے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا گرم پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کے مال کے لئے تکلیف اٹھاۓ گا۔ -اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ وہ بیمار ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا پانی عمدہ اور ٹھنڈا ہے تودلیل ہے کہ عورت سے خیر ومنفعت پاۓ گا۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں میں بہت پانی ہے تو دلیل ہے کہ عورت جواں مر داورنی ہوگی ۔اوراگر دیکھے کہ کنوئیں میں تھوڑا پانی ہے تو دلیل ہے کہ سفلہ اور کمینی عورت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کنواں کھودا اور جلدی پانی نکل آیا۔ تو دلیل ہے کہ عورت بیمار ہوگی ۔ اور اپنا مال بیماری میں کھاۓ گی اور اگر کنوئیں سے سیاہ پانی یا نیلا پانی نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کونم واندوہ پہنچے گا۔ اور اگر کنوئیں سے سفید پانی نکلے تو دلیل ہے کہ وراثت پاۓ گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا پانی گہرائی میں گیا اور کچھ نہ رہا تو دلیل ہے کہ عورت ہلاک ہوگی اور اس کا مال ضائع ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنواں زمین کے نیچے چلا گیا ہے تودلیل ہے کہ اس کی عورت ہلاک ہوگی ۔ کہ پانی نکالے اور ری ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے ورا فرزند پید اہوں میں ڈول ڈالا ہے تاحدیث شریف میں ہے کہ ایک مرد نے حضرت عبداللہ بن عباس پیجن سے دریافت کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں نے کنوئیں میں پانی نکالنے کے لئے ڈول ڈالا ہے اور ری کے دو ٹکڑے ہو گئے ۔ ایک کنوئیں کے اندر ر ہا اور دوسرا با ہر نکال لیا ۔ حضرت عبداللہ ﷺ نے اس خواب کی تاو میں میں فرمایا کہ تم اپنے عیال سے غائب تھے اور تمہارے ششماہ لڑ کا سدا ہوا اور اس کو ڈن کر دیا ۔ اس مرد نے کہا حکایت:کہ مجھے ان کی بات سے نہایت تعجب آیا۔ یعنی پوری تاویل بیان فرمائی ۔ حضرت دانیال ﷺ نے فرمایا کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی معلوم جگہ میں کنواں کھودتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنوں کے ساتھ مکر وفریب کرے گا ۔ اور بعض اہل تعبیر کے قول کے مطابق کنواں کھودنا اور پانی نکالنا نکاح کا حکم رکھتا ہے اور اگر دیکھے کہ کسی دوسرے کے لئے کنواں کھودتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی وساطت سے کسی کانکاح ہوگا ۔ حضرت جابر مغربی ﷺ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کنوئیں سے پانی نکالتا ہے تو دلیل ہے کہ مکروفریب سے مال جمع کرے گا۔ خاص کر اگر خود کنواں کھودا ہے ۔اور اگر دیکھے کہ ڈول سے پانی نکال کرمشکے میں ڈالتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے مال کی حفاظت کرے گا ۔ اور اگر پانی نکال کر زمین پر گرا تا ہے تو دلیل ہے کہ مال کو بہتری میں خرچ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کنوئیں میں گرا ہے تو دلیل ہے کہ مکر وحیلہ میں پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا ہے تو دلیل ہے کہ جو مال کمایا ہے اس سے عورت کرے گا یا کنیز کر بیدے گا اور اگر دیکھے کہ اس باغ میں پھل ہیں تو یہ فرزند کے پیدا ہونے کی دلیل ہے ۔ اور بعض کہتے ہیں کہ اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنی عورت سے نکاح کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ پانی کنوئیں کے سر پر آیا اور جاری ہوا ہے تو دلیل ہے کہ مالدارعورت سے شادی کرے گا اور اس عورت سے اس کو مال اور نعمت حاصل ہوگی ۔حضرت جعفر صادق علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کنوئیں کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ اول : عورت ۔ دوم : کنیر سوم : عالم ۔ چہارم : تو نگری ۔ پنجم بکر ششم: فریب وحیلہ۔ اور خواب میں کنوئیں کا کھودنا مکر وحیلہ ہے۔

Khwab mein Kunwan Dekhnay Ki Tabeer,Khwab ki tabeer, khwabo ki tabeer in urdr, khwab ki tabeer in urdr, khwabo ki tabeer, khwab tabeer in urdr, khwab nama, tabeer nama, khwab nama in urdu, khwab nama urdu, tabeer nama urdu, tabeer nama in urdu,free tabeer nama, Free tabeer nama in urdu, khwabo ki tabeer online, khwab ki tabeer online in Urdu, Khwab nama urdu online, Khwab ki tabeer by hadees, Online khwab ki tabeer in urdr, Online khwab ki tabeer urdu, online Khwabo ki tabeer in urdu free, Khwab ki tabeer In urdr, Yousaf Nama, khwab dakhna, khwab in Urdu, tabeer in urdru,Khwab me kunwan dekhne ki Tabeer In Urdu pdf,Khwab me kunwan dekhne know Tabeer in hindi

Check Also

NASA took Picture on my Birthday | NASA Pic By Date

NASA The National Aeronautics and Space Administration (NASA) was established in 1958 to explore space …

25-December-Happy-Quaid-e-Azam-Day-Images-Muhammad-Ali-Jinnah

Quaid e Azam Day | Quaid e Dzam Day 25 December Birthday

Quaid e Azam Day It was not easy to make eye contact with the Englishman …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *