مشرق و مغرب ( یورب ، پیم ):حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے کہ میں جہان کے بادشاہوں پر دلیل ہے اور آفتاب کا نکلنا حکومت پر دلیل ہے ۔ اور بادشاہوں کی طرف سے فرمان ہے اور آفتاب کا غروب ہونا اس کے خلاف ہے ۔اگر ہے کہ صلاح کے کام کے لئے مشرق میں ہے تو نعت پر دلیل ہے۔ اور اگر اپنی جگہ بری دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری نہ ہوگی ۔ اور سب حال میں آفتاب نکلنے کی جگہ غروب ہونے سے بہتر ہے ۔اورآفتاب نکلنے کی جگہ اقبال اور بزرگی پر دلیل ہے اور غروب آفتاب کی جگہ بدبختی اور عاجزی پر دلیل ہے ۔