Mahwari kam aane ka ilaj
if you are finding about Mahwari kam aane ka ilaj. the Mahwari ka ilaj in urdu. mahwari ka na ana ka ilaj. mahwari me dard ka ilaj. mahwari ki bandish ka ilaj. mahwari me pet dard ka ilaj. mahwari kam aane ka ilaj. mahwari k dard ka ilaj. mahwari band karne ka ilaj. mahwari meaning. mahwari meaning in english. periods na hone ki wajah in urdu. mahwari meaning. mahwari meaning in english.

ماہواری سے پہلے کی علامات (PMS)
سے کس طرح نمٹا جاسکتا ہے؟
ماہواری سے پہلے کی علامات کی دیکھ بھال درج ذیل خوداحتیاطی تدابیر کے ذریعے کی جاسکتی ہے : ۱۴۰ پنی غذا تبد میل کیجئے
*روزانہ تھوڑا تھوڑا کھانا تین سے زائد وقتوں میں کھائے تا کہ پیٹ پھولنے اور زیادہ بھر جانے کا احساس نہ ہو۔
م نمک اور نمکین کھانوں کی مقدار کم کر دیجئے تا کہ پیٹ نہ پھو لے اور جسم میں رطوبتیں جمع نہ ہوں ۔
مرکب کار بو ہائیڈریٹ والی غذائیں کھا ئے مثلا پچھل، سبزیاں اور سالم اناج وغیرہ۔ زیادہ کیلشیم والی غذائیں استعمال کیجئے۔ اگر ڈیری کی چیز میں ہضم نہ ہوں یا آپ کی غذا میں کیلشیم کی مناسب مقدار موجود نہ ہو تو آپ کو روزانہ کیلشیم کلیمیٹ لینے کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ ہ کیفین اور الکحل والے مشروبات سے گریز کیجئے۔
وٹامن B6 لیجئے ۔ یہ وٹامن سالم اناج، کیلے، گوشت اور مچھلی میں پایا جا تا ہے۔ اس وٹامن کے بارے میں خیال کیا جا تا ہے کہ یہ جسم میں زکی ہوئی رطوبات ( جن کی وجہ سے اکثر اوقات چھاتیوں میں دکھن ہوتی ہے ) کو خارج کرتا ہے ۔ یوٹامن ڈپریشن کو کم کرنے کے لئے بھی مفید ہے۔ ** ورزش کو اپنامعمول بنائے واجہ
ہفتے کے اکثر دنوں میں کم از کم 30 منٹ تک تیز پال کیجئے ، سائیکل چلائے ، تیرا کی کیجئے یا کوئی اور جسمانی حرکت کی سرگرمی کیجئے۔ روزانہ ورزش کرنے سے صحت مجموعی طور پر بہتر ہو جاتی ہے اور تھکن
اور ڈپریشن ڈور ہو جاتا ہے۔
** تناؤ میں کمی
خوب نیند کیجئے۔ یوگا آزما ہے یا سکون حاصل کرنے اور تناؤ ختم کرنے کے لئے مساج کروائے ۔ **چند ماہ تک اپنی علامات کاریکارڈ رکھئے
علامات کا ریکارڈ رکھنے سے یہ معلوم ہو جائے گا کہ علامات شروع کرنے والے عوامل کیا ہیں