Merry Christmas 🎄

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ کرسمس کے موقع پر مبارک باور بنا کیسا ہے کیا یہ کفر ہے
جبکہ تنظیم کی نیت نہ ہو بسایسے ہی دوستی یاری میں ایسا کیا ہو؟ رسمی تعلقات کی بناء پر مبارک باد دینا گناہ ہے کفر نہیں جبکہ اس دن کو ان کے دین کے باعث اچھایا لائق تعظیم نہ جانتا ہو۔ اور اگر کافروں کے کسی دن کو با عظمت جان کر اسکی مبارکباد دیتا ہو تو ایسے شخص پر حکم کفر ہے

۔ چنانچہ بحر الرائق میں ہے ”
والموافقة معهم فيما يفعلون في ذالك اليوم وبشرائه يوم البروز شینالم یکی بیشتر به قبل ذلك تعظيما للنيروز لالاكل والشرب وياهدائه ذلك اليوم | للمشركين ولوبيصة تعظيم لذلك اليوم
معنی کفار کی موافقت کرنا اس کام میں جو خاص اس روز وہ لوگ کرتے ہوں اسی طرح یوم نیروز میں کچھ خریدنا اس دن کے باعث ، جبکہ اس سے قبل وہ چیزیں نہیں خریدتا ہاں مگر عام کھانے پینے کی چیز ہو تو حرج نہیں پھر یونہی مشرکین کو ہدیہ کرنا خاص اسروز کی تعظیم کی خاطر اگر چہ ایک اعر اپنی ہو ۔(شرح فقہ اکبر 306 دار الکتب العلمیہ بیروت)اور افسوس کہ آجکل یہ مناظر عام ہوتے چلے جا رہے ہیں
ایسے تمام لوگوں کو ڈرنا چاہیے کہ اس دن کو قابل تعظیم سمجھتے ہوئے مذکورہ کام کرنا کفر ہے۔
اللہ تعالی مسلمانوں کو اپنی رضا والے کام کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے ! آمین