خود کیسے اتنی میٹھی ہو۔
سیاہ سرد رات میں
میرے چائے کے مگ سے
دو گھونٹ لیتے ہوئے
وہ اکثر یہی کہتا ہے
کڑوی چائے پیتی ہو
خود کیسے اتنی میٹھی ہو۔
#چائے #Tea #Chae

خود کیسے اتنی میٹھی ہو۔
سیاہ سرد رات میں
میرے چائے کے مگ سے
دو گھونٹ لیتے ہوئے
وہ اکثر یہی کہتا ہے
کڑوی چائے پیتی ہو
خود کیسے اتنی میٹھی ہو۔
#چائے #Tea #Chae
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہےہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیںکچھ …
Heart Touching Love Poetry if you are finding urdu poetry on heart touching love poetry, …