Quaid e Azam Quaid Day Poetry in Urdu 2 Lines
Quaid e Azam Quaid Day Poetry in Urdu 2 Lines

25th December Quaid Azam Day Speech

Quaid Azam Day

our beloved leader Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah 25 December the day of Quaid-e-Azam Muhammad Ali jinnah’s birthday. We celebrate every year 25 December as it national day of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah As quaid azam day.

20221225 145049

Quaid Azam Day Speech Urdu

if you are finding speech for students of school are college. We have collected a lot of speech data on the topic of Quaid-e-Azam day speech in Urdu and English for students of 5 class 6 class 7 class 8th class and 9th 10th class. You will be able to read and download motivational and emotional competitional speeches on the topic of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.

Quaid Day Speech in Urdu

اسلام علیکم!

آپ سب جانتے ہوں گے کہ آج 25 ہمبر ہے۔ آج عیسائیوں کی عید یعنی کریسمس بھی ہے۔ مگر ہمیں اس سے کیا۔

اس دن کی اہمیت اور بھی ہے۔ اور اس دن کی یہ دوسری بات ہی ہمارے لئے اہمیت کی حامل ہے۔ آپ اب بات تک تو پہنچ ہی گئے ہوں گے ۔ جی ہاں آج ہمارے محسن ، بابائے قوم جناب قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت کا دن بھی ہے اور اسی وجہ سے یہ ہمارے لئے اہم ہے۔

ہم اپنے اس عظیم قائد کو کیسے بھول سکتے ہیں۔ کہ جس کی ولولہ انگیز قیادت سے ہمارا یہ آزا دوطن قائم ہوا۔ آج ہم آزادی کی فضا میں سانس لے رہے ہیں تو یہ انہی لوگوں کے مرحون منت ہے۔ آج ہم یہ سلسال شروع کر رہے اس میں آپ سب قائد عظم کی شخصیت پر بحث کریں گے۔ ان کی شخصیت سے متعلق معلومات فراہم کریں گے ۔ تاکہ سارے ممبرز کے پاس قائد اعظم کے متعلق معلومات کا ذخیرہ ہو جائے اور خاص طور پر ار دو پیجز کے پاس خزانہ بن جائے۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی رہی

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

قائد اعظم جن کا اصل نام محمد علی جناح ہے جب پیدا ہوئے تھے۔ کون جانتا ہوگا کہ یہ بچہ اپنی زندگی میں کتنا بڑا مقام حاصل کرے گا۔ کسے خبر ہو گی کہ اس نے صفہ ہستی پر ایک اسلامی ملک کے بانی کے طور پر ابھرنا ہے۔ سارے جہاں میں اس کا شہرہ ہو جائے گا۔ یقیناً اس وقت تو کسی کو یہ خبر نہیں ہو گی۔ مگر وقت نے آپ کو کہاں سے کہاں پہنچایا ۔ آج تو سارا جہان جانتا ہے کہ محمد علی جناح کون تھے ۔ یا قائد اعظم کون تھے۔ علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا اور محمد علی جناح نے اس خواب کو تعبیری شکل دے دی۔ قائد عظم کی زندگی پر ایک سیریل بھی بنایا گیا تھا جو پی ٹی وی پر قسط وار چلتا رہا۔ اس میں قائد اعظم کی زندگی کو بڑے واضح انداز میں سب کے سامنے پیش کیا گیا ۔

قائد اعظم کی زندگی سے متعلق میں یہاں پر کچھ نہیں لکھ رہا۔ وہ سب آپ نے لکھنا ہے۔ کوشش کرنی ہے کہ اردو میں لکھیں۔ کیونکہ قائد اعظم کو اردو سے بڑی محبت تھی اور تبھی تو انہوں نے اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا۔ آپ سب کو ہم دعوت رہے ہیں کہ اپنے قائد کے حالات زندگی یہاں بیان کریں ان کے کارناموں کی داستاں شروع کر دیں اب ہمیں اجازت اور اب آپ کا کام شروع ہونا ہے کیونکہ اگر سارے کام ہم نے کر دیے تو آپ کیا کریں گے۔ (مذاق)اب آپ لوگ شروع ہو جائیں۔۔

Check Also

ramzan-dp-2023-for-edit

Faisalabad Ramadan 2023 Calendar Time Sehar Iftaar

ramadan calendar 2023 faisalabad. ramadan 2023 timetable. ramadan 2022 date. ramadan 2023 dates. ramadan dates …

Lahore Sehr & Iftar Timings 2023

Ramzan Calendar 2023 PDF Ramzan Mubarak is the Month of Blessings. The in all World …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *