Qurbani ki Dua in Arabic, Duain and Zikr on the Day of Eid Al Adha, Qurbani ki Dua in English with Urdu Translation,
قربانی کاطریقه اوردعا
قربانی سے پہلے جانور کو چارا پانی دے دیں۔ تھری اچھی طرح تیز کر لیں اور پھر جانور کو بائیں پہلو پر لٹا کر اسے قبلہ رخ کر لیا جائے ۔ اپنا دایاں پاؤں اس کے پہلو پر رکھ کر تیز چھری سے جلد ذبح کیا جائے ۔ ذبح کرنے سے پہلے یہ دعا پڑھیں:
إلى وجهت وجهي للذي فطر السموت والارض على ملة إبراهيم حنيفا وما انا من المشركين قل إن صلاتي ونسكي ومحياي وتماتي لله رب العالمين ظ لاشريك له وبذالك أمرت وأنا من المسلمين اللهم منك ولك بسم الله الله اكبر
ترجمہ:”میں نے اپنا منہ اس ذات کی طرف کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا۔ میں ابراہیم کی ملت پر ہوں جو حنیف اور مسلم تھے۔ میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔ بے شک میری نماز ، میری قربانی، میری زندگی اور میری موت سب اللہ رب العالمین کیلئے ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں، مجھے اس بات کا حکم دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلے فرماں بردار ہوں ۔ اے اللہ یہ جانور ) آپ کی طرف سے ملا ہے اور آپ کے لئے ہی ( یہاں اپنا نام لیا جائے ) کی طرف سے قربان کیا جارہا ہے اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ سب سے بڑا ہے ۔ ( ابوداؤد، ابن ماجہ ) مندرجہ ذیل بالا دعا پڑھ کر ذبح کر دیں۔ ذبیح میں تین یا چار رگیں کٹنی چاہئیں ۔
ذبیح کے بعد یہ دعا پڑھیں ۔
اللهم تقبله مين كما تقبلت من حبيبك محمد وخليلك إبراهيم
عليهما السّلام ترجمہ: اے اللہ میری طرف سے یہ قربانی قبول فرما، جس طرح آپ نے اپنے حبیب محمد ﷺ اور اپنے دوست ابراہیم کی ( قربانی قبول
فرمائی۔
اگر ذبح کرنے والا کوئی اور ہوتو مینی کی جگہ من فلان یا من فلائی (اس کا نام لیکر جس کی طرف سے قربانی ہورہی ہے ) پڑھ