Safar Month importance Dua
in this article we share the Safar Month importance Dua. The month Safar is the second month of Islamic calendar. He is comes after the month Muharram. Safar Islamic month is a little bit sadness in history of Islam. Somehow people know about the marriage in Safar is allow or not.
in declaring their superstitious thoughts as baseless, stated.
the Beloved Prophet صلی اللہ علیہ والہ وسلم
‘Safar is nothing.’

(Bukhari, vol. 4, p. 24, Hadees. 5707)
صفر المظفر
اسلامی دوسرے مہینہ کا نا م صفر ہے یہ صفر بالکسر سے ماخوذ ہے جس کا معنی خالی ہے ۔ چونکہ یہ مہینہ ماہ محرم کےبعد آتا ہے۔ محبوب خداﷺ کی بعثت سے قبل ما چرم میں جنگ حرام تھی مگر جب صفر کا مہینہ آتا تھاتو عرب جنگ کے لئےچلے جاتے اور گھروں کو خالی چھوڑ جاتے تھے ۔اس لئے اس کو سفر کہتے ہیں ۔ما جعفر کی پہلی رات کے نوافلما سفر کا چاند دیکھ کر نما مغرب اور نماز عشاء کے درمیا نچار رکعت نفل دو دوکر کے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنی ہے پھر بعد از سلام کثرت سے اس درود پاک کو پڑھیں ۔اللهم صل على محمدن النبي الأمي وبارک وسلماللہ تعالی اس نما ز ا ور اس درود پاک کے پڑھنے والے کے تمام گناہ معاف فرما کر مغفرت فرمائے گا۔اول شب بعد نماز عشا چار رکعت نفل پڑھیں ۔ پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ کافرون پند رومرتبہدوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص پندرہ مرتبہ اور تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سور و خلق پندرہ مرتبہ اور چوتھی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الناس پندرہ مرتبہ پڑھیں ۔سلام کے بعدا یک سومرتبہ آیا ان تعبد و ایان نستعین پڑھیں ۔ پھر ستر مرتبہ درودشریف پڑھیں ۔ان نوافل کے پڑھنے والےکو اللہ تعالی تمام بلاؤں ،آفتوں سے محفوظ رکھے گا ۔ اور اس کو بڑا ثواب عطا کرےال آخری چہار شنبہماہ صفر کے آخری بدھ کو جسے آخری چہار شنبہ کہتے ہیں وقت چاشت غسل کر کے دورکعت نفل پڑھیں ہررکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھیں پھر سلام کے بعد ستر مرتبہ درودشریف پڑھیں ۔ اللهم صل على محمدن النبي الأمي واله و أصحابه و سلم
safar month 2022 | safar month importance | safar month hadith | safar month marriage | facts about the month of safar | safar month 2023 | safar month is good or bad | safar month meaning | safar month 2022 | safar month importance | facts about the month of safar | safar month 2023 | safar month meaning | safar month hadith |