shab e barat 2023. shab e barat mubarak. shab e barat nawafil.
shab e barat 2023. shab e barat mubarak. shab e barat nawafil.

Shab e Barat ka Wazifa for Money

Wazifa for Shab e Barat

معنی کے اغوی معنی منی کر دینے والے کے ہیں ۔ دنیا میں اور پوری کائنات میں اللہ کے سوا کوئی ہستی اس صفت پر پورا نہیں اترتی۔ جب وہ کسی کو نئی کرتا ہے تو اُسے کسی کے آگے دست سوال دور از کرنے کی ضرورت نہیں رہتی جسے و ہمنی کرتا ہے اسے اسے وہ تو کل کی دولت بھی عطا فرما دیتا ہے۔ جس کی وجہ سے اسے نہ تو اپنے مال ومتاع پر غرور ہوتا ہے اور نہ ہی اس کے دل میں مزید دولت حاصل کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اللہ تعالی جب کسی کو منی کرتا ہے تو ا سے اقتدار میں بھی فنی کرتا ہے۔ اللہ معنی ہے اس لیے وہ اپی فلوق کی ہر ضرورت سے آگا ہے۔ چنانچہ جب وہ کسی کوشنی کرتا ہے تو اسکی ہر ضرورت کو پورا کرتا ہے۔ حضرت امام رضا فرماتے ہیں جسے اللہ نفی کرتا ہے، اسے دنیا سے کچھ لینے کی ضرورت نہیں رہتی ۔ ” حضرت علی کرم اللہ وجبہ فرماتے ہیں کہ ” غنی ماسوائے

نے بے نیاز ہو جاتا ہے۔” ید اسم جمالی نے عداد 1100 میں اور اسکے مقرب فرشتے کا نام معطائیل ہے جسکے تحت 14 فر فرشتے ہیں جن میں سے ہر ایک افسر فرشتہ 1100 صفوں کا حاکم ہے اور اس کی ہر صف میں 1100 فر شتے ہیں۔ یا معنی کے عملیات وفوائد درج ذیل ہیں۔

یا معنی کا وظیفہ حاصل کرنے کے لیے اسم پاک یا مفتی کو 7000 مرتبہ روزان اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 360 دن پڑھتار ہے۔ اللہ تعالی اس کو دولت سے مالا مال کر دے گا۔ اُسے کسی سے مدینے کی ضرورت پیش نہیں آئے لگی محمل کے لیے شرط یہ ہے کہ رزق حلال کھائے نماز کی پابندی کرے اور شخش گوئی سے اجتناب کرے۔

یا معنی کا وظیفه هر جائز خواهش پوری لیے اگر کسی کی جائز مراد پوری نہ ہورہی ہو تو وہ اسم پاک یا معنی کو اول 7 119 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 777 مرتبہ 40 دن تک پڑھے۔ انشاء اللہ اللہ لی ہر جائز مراد پوری فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس پر رحمت کے دروازے

با معنی کا وظیفہ لڑکی کی شادی کا ذریعے بننے کے جس شخص کی بیٹی صرف مال و دولت نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیٹھی ہو، لوگ اس کا رشتہ صرف اس لیے نہ لیتے ہو کہ مال و دولت نہیں ہے۔ ایسے ماں باپ میں سے کسی ایک کو اور اگر ماں باپ نہ ہو تو گھر کا جو بھی بڑا ہے وہ 11 دن روزے رکھے اور بعد نماز فجر با تعداد اسم پاک یا منفی کو اول و آخر اس وقت تک پڑھتار ہے جب تک سورج نہ نکل آئے۔ سورج نکل آئے تو دونوں ہاتھ اٹھا کر اپنی بیٹی کی شادی کی دعا کرے انشاء اللہ 11 دن کے بعد غیبی مدد ہو گی : صرف اُس لڑکی کی شادی کے لیے ضروری ساز و سامان مہیا کر دیا جائے گا بلکہ اُس شخص کو کسی کا احسان نہ لینا پڑے گا ۔ اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے سب کچھ کر دے گا۔

یا معنی کا وظیفہ محبت کی شادی کا کرنے کے لیے

اگر کوئی شخص محبت کی شادی کا خواہش مند ہے تو وہ اس پاک یا معنی کا درد 6250 وفد مسلسل 21 دن تک کرے۔ اور پھر 1

کا نقش اپنی جیب میں رکھے۔ اس عمل کی برکت سے اس کی محبت کی شادی میں حائل رکاوٹیں دور ہو جا ئیں گی اور بہت جلد اس کی شادی ہو جائے گی

با معنی کانقش و عمل عامل بننے کے لیے

جو شخص اسم پاک یا معنی کا عمل بنا چاہتا ہو وہ ایسی جگہ کا انتخاب کرے جہاں کوئی نہ ہو تنہائی ہو اورکسی کی دخل اندازی نہ اور

عمل سے پہلے دو رکعت نما

حاجت پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے عامل بنے کی دعا کرے۔ بعد نماز عشاء اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اہم پاک یا منفعتی کو 11500 مرتبہ 40 دن

پڑھے

عمل پورا ہونے پر وہ عامل بن جائے گا۔

Check Also

IMG 20221229 164757

Naye Saal ki Dua in Arabic with Urdu Translation

Naye Saal ki Dua Hadees ki Kitabon me hai kiJab naya saal Shuru Hota to …

20220930 165822

Ghusal (Shower) k Masail ka Hal via Hadees

today we are sharing very important daily life topic. In this article we are teach …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *