ShaB e Barat ka Nuwafil ka Tarika
Shab e Barat ki Raat 2 do kr kr 41 Rakat Nuwafil ada krne ka tareeka diya gaya hai.
Shab e Barat Mubarak ka khas zikr hai our iss Raat zeyada se zeyada Apne gunaho ki magi talb krni chaye

41 رکعت (ڈو، ڈر کر کے ترکیب:
ہر رکعت میں الحمد کے بعد ۵ بار
قل ہواللہ فضیلت: گناہوں سے پاک صاف ہوگا۔ دعائیں قبول ہونگی، ثواب عظیم ہوگا ۔
۱۳ رکعت (دو دو کر کے) ترکیب :
ہر رکعت میں الحمد اللہ کے بعد دس بار قل ہواللہ ۱۲ رکعت پڑھنے کے دس بار کلمہ توحید دس بار کلمہ تمجید دس بار درود شریف ۔شب برات کے نفل نماز۲ –
رکعت نفل تختہ الوضو پڑھے۔ ترکیب : ہر رکعت میں الحمد کے بعد ایک بارآیت الکرسی
سبار قل واللہ فضیلت: ہر قطرہ پانی کے بدلے سات سو رکعت نفل کا ثواب ملے گا۔ ۲
رکعت ترکیب: ہر رکعت میں الحمد کے بعد ایک بار آیۃ الکرسی ۱۵ بار قل ہواللہ سلام کے بعد
۱۰۰بار درودشریف فضیلت
روزی میں برکت ہوئی لیج وغم سے نجات گناہوں کی بخشش ہوگی ۔رکعت (دو دوکر کے ) ترکیب: ہر رکعت میں الحمد للہ کے بعد جوسورۂ چہا ہے پڑھئے۔ فضیلت: جو بھی دعا مانگے قبول ہوئی ۔رکعت (دو دو کر کے ترکیب : ہر رکعت میں الحمد اللہ کے بعد ۵۰ بار قل ہو اللہ ۔ وضیات، گناہوں سے ایسے پاک ہو جائے گا جیسے ابھی ماں کے پیٹ سے پیدا ہو۔۸ رکعت (دو دو کرکے) ترکیب: ہر رکعت میں اطمی اللہ کے بعد اا بارقل ہو اللہ اس کا ثواب خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزھرہ امتی الی عنہا کو نذر کرے ۔ فضیلت : آپ فرماتی ہیں کہ میں اس نماز پڑھنے والے کی شفاعت کئے بنا جنت میں قدم نہتین کے فضیلت ۔ حضورصلی اللہ علیہ ولم فرماتے ہیں میں نے شعبان میں ایک نے ان روڈ رکھا اس کو میری شفاعت حلال ہوگی ۔ ایک اور حدیث شریف ہے کہ حصولی اللہ علیہ سلم فرماتے ہیں کہ جو شخص شعبان کی ۱۵ تاریخ کو روزہ رکھے گا اسے جہنم کی آگ نے چھوٹیگی ۔ رکھونگی۔